ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کو سری لنکا کا چیلنج درپیش

پرتھ(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں دفاعی چیمئپن آسٹریلیا اور سری لنکا میں آج جوڑ پڑے گا۔
تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں آج ایک ہی میچ کھیلا جائے گا ۔دفاعی چیمئپن آسٹریلیا اور سری لنکا آج پرتھ میں مد مقابل آئیں گے۔
پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ شام چار بجے شروع ہو گا۔سری لنکا جیت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کا خواہشمند ہے جبکہ دفاعی چیمئپن آسٹریلیا میگا ایونٹ میں پہلی فتح کا متلاشی ہے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More