پنجاب کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا

لاہور(پاک ترک نیوز) 21رکنی پنجاب کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا ۔
حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس میں ہوئی ۔ گورنرپنجاب بلیغ الرحمن نے پنجاب کابینہ کےارکان سےحلف لیا ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کی 21رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے نو منتخب کابینہ سے حلف لیا۔
ڈاکٹر مراد راس، محمود الرشید ،یاسمین راشد ، محسن لغاری نے حلف اٹھایا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More