پٹرولیم مصنوعات پر جاری سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پرجاری سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکومت نے صنعتوں کیلئے انڈسٹریل سپورٹ پیکج ختم کرنےکافیصلہ کرلیا۔وفاقی بجٹ میں انڈسٹریل سپورٹ پیکج کےلیےفنڈزمختص نہیں کیےگئے ۔گزشتہ سال 37ارب 88 کروڑ روپے سے زائد مختص کیےگئے تھے ۔
زیروریٹڈ انڈسٹریز کےلیے سبسڈی برقراررکھنے کا فیصلہکیا گیا ہے ۔زیروریٹڈ انڈسٹریزکےلیے 20 ارب روپے سبسڈی کی تجویز دی گئی ۔ضم شدہ علاقوں کے لیے 20 ارب روپے کی سبسڈی تجویز ،ڈسکوزمیں ٹیرف کافرق ختم کرنےکیلئے 175 ارب کی سبسڈی مختص کی گئی ہے ۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More