پیرس میوزیم سے روسی صدر پیوٹن کا مجسمہ ہٹا دیا گیا

پیرس (پاک ترک نیوز) یوکرین پر روسی حملے کیخلاف پیرس انتظامیہ نے روسی صدر پیوٹن کا مجسمہ ہٹا دیا گیا۔انتظامیہ نے روس کے یوکرین پر حملہ پر مجسمہ ہٹانے کا فیصلہ کیا ۔
تفصیلات کے مطابق روس کے یوکرین پر حملہ کیخلاف پیرس میوزیم کی انتظامیہ نے روسی صدر پیوٹن کا مجسمہ ہٹا دیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کیخلاف مجسمہ ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More