پیوٹن بیجنگ اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے چین میں ہیں جہاں انکی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس دوران انہوں نے چین کو مزید گیس کی فراہمی کیلئے نئے معاہدے کے امکانات سے آگاہ کیا۔ یاد رہے کہ ماہرین کی رائے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کی صورت میں یورپ کو روسی گیس کی ترسیل میں تعطل آسکتا ہے۔
روس چین کو پہلے ہی بڑی مقدار میں گیس فراہم کرتا ہے،جہاں سے ماسکو کوقیمتی زر مبادلہ حاصل ہوتا ہے۔
اگلی پوسٹ