ڈالر کی قیمت میں مزید19 پیسے کا اضافہ

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے ریٹ میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ،ڈالر مزید19 پیسے مہنگا ہو گیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی 19 پیسے اضافے سے 177 روپے 90 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More