ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز بھی کاروبار کے آغاز ڈالر کی قدر میں ایک روپے 19 پیسے کمی ہوئی جس سے ڈالر 220.75 روپے کا ہو گیا۔
ستمبر سے اب تک انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 18روپے سے زائد کمی ہوچکی ہے جس کے باعث بیرونی قرضوں کے بوجھ میں 2300 ارب سے زائد روپے کی کمی ہوئی ہے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More