ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں ڈالر 30 پیسےسستا ہو گیا ۔
30پیسے سستا ہونے کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر 209 روپے 80 پیسےپربند ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ کمی دیکھی گئی ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 210 روپےمیں فروخت ہوا۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More