کراچی (پاک ترک نیوز) کئی روز اضافے کے بعد امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ۔ انٹر بینک میں ڈالر 43پیسے سستا ہو گیاجس کے بعد ڈالر220روپے 41پیسے پر بند ہوا ۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 220روپے 84پیسے پر بند ہوا تھا۔
سابقہ پوسٹ