گورنرپنجاب نےوزیراعلیٰ عثمان بزدارکااستعفیٰ منظورکرلیا

لاہور (پاک ترک نیوز) گورنرپنجاب نےوزیراعلیٰ عثمان بزدارکااستعفیٰ منظورکرلیا ۔
گورنرپنجاب سےوزیراعلیٰ عثمان بزدارکی ملاقات ہوئی ۔گورنرنےاستعفےکی تصدیق کاقانونی عمل مکمل کرنےکیلئےوزیراعلیٰ کومدعوکیا ۔
عثمان بزدارکی جانب سےاستعفےکی تصدیق کےبعدقانونی عمل مکمل کیا گیا۔گورنرپنجاب نےعثمان بزدارکےاستعفےکی منظوری پردستخط کردیئے۔
وزیراعظم سےملاقات کےبعدگورنرکی نوٹیفکیشن جاری کرنےکی ہدایت کردی۔نوٹیفکیشن سےپہلےگورنرنےوزیراعظم سےحتمی اجازت لی۔پنجاب اسمبلی کااجلاس 2 اپریل کوطلب کرلیا گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More