زیورخ (پاک ترک ن یوز) انٹرنیشنل آئس ہاکی فیڈریشن نے یوکرین پر حملے ک باعث روس سے آئس ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی۔
اپنے اعلامیے میں انٹرنیشنل آئس ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ یوکرین پر حملے کے سبب روس 2023میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ کی میزبانی نہیں کرسکے گا۔
میگا ایونٹ آئندہ برس 5 سے 21 مئی تک روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں کھیلا جانا تھا تاہم روس کے متبادل وینیو کا اعلان آئندہ ماہ فن لینڈ میں ہونے والی کانفرنس میں کیا جائے گا۔