19نامور ترک شیف دنیا میں ترک کھانے متعارف کرائیں گے

وزارت ثقافت و سیاحت نے ترکی کو بیرونِ ملک متعارف کرانے کے لیے 19 نامور شیفوں کا انتخاب کیا ہے۔اسپوتنک کے مطابق اس فہرست میں ماسڑ شیف پروگرام کے پیش کار سومیر سیوری اولو، کمال دیمر سال، نصرت گیوکچے، آئلن ئازیجی اولو اور آردا ترکمین نمایاں ہیں۔

جبکہ رفیقہ بر گل، موسی داع دیویران ، دوعا چفتچی ، علی گن گومیش، ویدات باشاران کی طرح کی مشہور شخصیات اس ثقافتی پروگرا م میں حصہ لیں گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More