25سال سےان چوروں کےخلاف جہاد کررہاہوں،وزیراعظم

کراچی (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 25سال سےان چوروں کےخلاف جہاد کررہاہوں۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انہوں نےعدم اعتماد کی تحریک چلائی ،انہوں نےوہ کام کیا جس کی میں اللہ سےدعا مانگتاتھا کہ یہ کریں۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد ان کی سیاسی موت ہے۔25سال سےان چوروں کےخلاف جہاد کررہاہوں
انہوں نے کہا کہ اپنے ملک کیلئے ان چوروں کیخلاف لڑرہاہوں۔یہ اربوں ڈالر ملک سےباہر لے گئے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More