افغان حکومت نے غیر ملکی کرنسی کی تجارت پر پابندی لگا دی

افغان حکومت نے غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت  پر  پابندی لگادی

افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال اورقومی مفاد کے لیے افغان  کرنسی کا استعمال کیا جائے۔

خیا ل رہے کہ افغان مارکیٹوں میں بڑے پیمانے پر امریکی ڈالرکا استعمال ہوتا ہے جب کہ سرحدی علاقوں میں تجارت کے لیے پڑوسی ممالک کی کرنسی استعمال ہوتی ہے۔

تاہم اب حکومت کی جانب سے غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی گئی ہے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More