آذربائیجان میں آج یوم قومی پرچم منایا جا رہاہے

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان میں آج یوم قومی پرچم منایا جا رہا ہے ۔ ملک بھر میں جشن کا سماں ہے، لوگ سڑکوں پر پرچم لہرا تے باہر نکل رہے ہیں، اور خوشیاں منارہے ہیں۔
آج کے دن آذربائیجان کے قومی پرچم کی حتمی منظوری دی گئی تھی اور اسے قومی پرچم کے طور پر منظور کیا گیا ۔امریکا اور کینیڈا کے درمیان واقع دنیا کی سب سے بڑی آبشار ‘نیاگرافال ‘ پر آذری قومی پرچم کے رنگوں کو روشن کیا گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More