سمو ت پراکن (پاک ترک نیوز) تھائی لینڈ مین بین الاقوامی لالٹین اور فوڈفیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔
باضابطہ آغاز سے پہلے سموت پراکن صوبے کے موانگ بوران میں پری شوکا اہتمام کیا گیا۔ جبکہ اصل میلہ 16 نومبر سے 6 دسمبر تک لگے گا۔
لالٹین فیسٹول میں کئی ممالک شرکت کررہے ہیں اور دنیا بھر سے سیاح ہرسال لالٹین میلے میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ کا رخ کرتے ہیں ۔