اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان آئندہ ماہ سکوک بانڈزجاری کرےگا۔ایک ارب ڈالر کےسکوک بانڈزکااجراکیاجائےگا۔
وزرات خزانہ کےذرائع کے مطابق سکوک بانڈزکےاجراکیلئےتمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔سکوک بانڈز کےاجراپرآئی ایم ایف کواعتمادمیں لیاگیا۔سکوک بانڈز کےاجراسےزرمبادلہ کےذخائربڑھانےمیں مدد ملےگی ۔سکوک بانڈزکااجرا 5 سالہ مدت کیلئےہوگا۔