ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری،180روپے کا ہو گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے ۔اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 180روپے کا ہو گیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 65 پیسے کا ہونے کے بعد 178.08 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ایک ڈالر 180 روپے کا ہو گیا ہے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More