مقوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے مزید 2کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر (پاک ترک نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ۔ بھارتی فوج نے مزید2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔
کشمیری میڈیا سروسر کے مطابق قابض بھارتی فورسزنےضلع کلگام میں مزید 2کشمیریوں کوشہیدکردیا ۔ کشمیری نوجوانوں کوسرچ آپریشن کی آڑمیں شہیدکیاگیا۔
بھارتی فوج نے محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی لی اور 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ اہل علاقہ نے بھارتی فوج کی بربریت کیخلاف شدید احتجاج کیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More