روس نے یوکرین میں فوج بھیجی تو سخت اقدامات کریں گے ، امریکہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اگر روس نے یوکرین میں فوجیں بھیجی تو وہ اور اس کے اتحادی روس کے خلاف سخت اقدامات کریں گے۔
جوبائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو اقتصادی نتائج سے خبردار کیا ہے "جیسے اس نے کبھی نہیں دیکھا” اگر روس یوکرین پر حملہ کرتا ہے، کچھ بڑے یورپی اتحادیوں نے اقتصادی پابندیوں کا عندیہ دیا ہے ۔ دوسری جانب جرمنی براہ راست کس فوجی امداد کیخلاف نظر آتا ہے یہاں تک کہ گزشتہ روز برطانوی فوجی پرواز جو یوکرین کیلئے ہتھیار لیکر پہنچا اس نے براہ راست جرمنی کی بجائے دوسرا راستہ اختیار کیا۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More