ٹک ٹاک نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔
نئے فیچر کے تحت آپ معلوم کر سکیں گے کہ کس کس نے آپ کا پروفائل دیکھا ہے اور ایسا کب کیا گیا تھا ۔
اس فیچر کے تحت گزشتہ ایک ماہ کے دوران جس کسی نے بھی آپ کا پروفائل دیکھا ہو گا اس کا ریکارڈ صارف کی دسترس میں ہو گا ۔اس فیچر کے ذریعے یکساں شوق اور دلچسپی رکھنے والے افراد ایک دوسرے کے درمیان روابط میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More