اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیپرانےبجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 10 پیسےفی یونٹ اضافہ کردیا۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاگیا۔
نیپرا کے مطابق اضافےکااطلاق فروری کےبجلی بلوں پرہوگا۔فیصلےکااطلاق 50 یونٹ والےصارفین اورکےالیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا
صارفین پر 30 ارب سےزائدکااضافی بوجھ پڑےگا۔