آلودگی کے خلاف پاکستان اور سعودی عرب پارٹنر بن گئے 

جدہ (پاک ترک نیوز) پاکستان اور سعودی عرب نے گرین معاہدے کا منفرد انداز میں آغاز کردیا ہے ۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم پرچم تھامے سعودی عرب کے سمندر میں اتر گئے

معاون خصوصی ملک امین اسلم اور سعودی شہری نے دونوں ممالک کے پرچم میں لہرا دئیے

ملک امین اسلم نے پرچم تھامے بحیرہ احمر کے گہرے پانی میں آدھا گھنٹہ تک غوطہ خوری کی

غوطہ خوری کا مقصد دونوں ممالک سمندری آلودگی کے خاتمے اورآبی حیات کے تحفظ میں مل کر کام کریں گے

نئے درخت لگانے ،فضائی اور سمندری آلودگی کے خلاف جنگ میں پاکستان،سعودیہ پارٹنر بن گئےہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More