امریکہ، برطانیہ کےبعد یورپی یونین کی بھی روس پر پابندیوں کی دھمکی

برسلز(پاک ترک نیوز)
یورپی یونین نے مشرقی یوکرین میں علیحدگی پسند علاقوں کو تسلیم کرنے پر روس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یورپین کمیشن اور یورپی کونسل کے صدور کے مشترکہ بیان میں روسی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
یوکرین کے روس نواز باغیوں کے زیر قبضہ دو حصوں کو تسلیم کرنے اور روس کے ساتھ "باہمی مدد” کے معاہدے پر دستخط کردیے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More