روسی صدر سےوزیراعظم عمران خان کی ملاقات

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی صدر پیوٹن سے وزیراعظم عمران خان کی ون آن ون ملاقات ہوئی ۔ملاقات میں پاکستان اور روس کے درمیان باہمی تعلقات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں باہمی تعلقات ،توانائی کے شعبے پر بات چیت کی گئی۔
ملاقات میں پاک روس توانائی،اقتصادی وتجارتی شعبوں میں تعاون کے فروغ پربات چیت ،افغان صورتحال اوراسلاموفوبیا پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More