لاہور( پاک ترک نیوز) یوکرنی نژاد امریکی اداکارہ اپنے ہم وطنو ں کی مدد کیلئے لوگوں سے اپیل کردیہے۔
تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ کی یوکرینی نژاد امریکی اداکارہ ملاجووچ نے اپنے ہم وطنوں کی مدد کی اپیل کی ہے ۔
یوکرینی نژاد امریکی اداکارہ نے انسٹار گرام پر لکھا کہ ’’ ان کے ملک اور لوگوں پر بمباری کی جا رہی ہے، ان کے دوس اور فیملی پناہ گاہوں میں چھپے ہوئے ہیں میرا خون اور میرا تعلق روس اوریوکرین دونوں سے ہے اس لئے وہ جنگ کے خوفناک مناظر کو دیکھ کر ٹوٹ گئی ہیں ۔
اداکارہ نے ان اداروں سے رابطے کیلئے لنک بھی دیا ہے جو کہ یوکرین کے لوگوں کی مدد کرسکتے ہیں۔
سابقہ پوسٹ