سری لنکا میں روزانہ ساڑھے 7گھنٹے بجلی بندش کا اعلان

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا نے ملک میں روزانہ ساڑھے 7گھنٹے بجلی کی بندش کا اعلان کردیا گیا۔ تیل درآمدات کیلئے زر مبادلہ ذخائر میں کمی کے باعث بجلی کے بحران کا سامنا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکامیں روزانہ ساڑھے 7گھنٹےبجلی کی بندش کااعلان کردیا۔سری لنکن حکام کا کہنا ہے کہ تیل درآمدات کیلئےزرمبادلہ کےذخائرکم ہیںجس کے باعث بجلی کے بحران کا سامنا ہے ۔
سری لنکا میں ڈیزل نہ ملنے کے باعث ساڑھے 5ہزار بسیں کھڑی کردی گئیں۔ حکام نے حکومتی اداروں میں اے سی بند کردیئے کا بھی حکم دیا ہے۔
سری لنکا کو 26برس بعد بجلی کی بندش کا سامنا ہے ۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More