لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کے دورے پر موجود آسٹریلوی قائد پیٹ کمنز نے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی ہے۔
To all my friends observing the holy month, wishing you and your family a blessed Ramadan. pic.twitter.com/qaqtWykyKK
— Pat Cummins (@patcummins30) April 2, 2022
ٹوئٹر پر آسٹریلوی کپتان کمنز نے رمضان المبارک کے حوالے سے ایک خوبصورت تصویر شیئر کراتے ہوئے لکھا میں اپنے تمام دوستوں اور ان کے اہل خانہ کو رمضان کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔