وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو آفس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی ایوان وزیراعلیٰ پہنچ گئے۔وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہٰی کووزیراعلیٰ آفس آمدپرگارڈآف آنرپیش کیاگیا ۔
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی سےارکان اسمبلی ملاقات کریں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More