پاکستان کی ترقی میں جمہوری دورکےاثرات نمایاں ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں جمہوری دورکےاثرات نمایاں ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی میں جمہوری دورکےاثرات نمایاں ہیں۔پاکستان کی ڈائمنڈجوبلی تقریبات پرپوری قوم خوش ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کل ریکارڈقومی ترانےکی لانچنگ کریں گے۔نوجوان پاکستان کیلئےکسی قربانی سےدریغ نہیں کریں گے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More