عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی

 

سنگا پور (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد جبکہ قدرتی گیس کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 4 فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے۔
امریکی خام تیل کی قیمت 4 فیصد کم ہو کر86 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی، برطانوی کروڈ آئل بھی 3 فیصد سستا ہونے کے بعد 92 ڈالر فی بیرل کا ہو گیا۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More