بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ہم ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم

 

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی اور خوشحالی کیلئے ہم ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
وزیراعظم سے وزیر مملکت پاور ڈویژن ہاشم نوتیزئی نے ملاقات کی، ملاقات میں پاور ڈویژن کے امور پر بات چیت اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بلوچستان نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے ملک عبدالولی کاکڑ بھی موجود تھے۔
وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، صوبے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ہم ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More