وزیر اعظم سکاٹ لینڈ یارڈ کے خصوصی پروٹوکول میں کامن ویلتھ سیکرٹریٹ روانہ

 

لندن (پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف سکاٹ لینڈ یارڈ کے خصوصی پروٹوکول میں کامن ویلتھ سیکرٹریٹ روانہ ہو ئے ۔
تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کیلئے آئے شہباز شریف سمیت تمام سربراہان مملکت کو خصوصی پروٹوکول دیا جارہا ہے۔
شہباز شریف کامن ویلتھ ممالک کے سربراہان کی میٹنگ میں شرکت کریں گے، جس میں ان کا خطاب بھی متوقع ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف آج شام کامن ویلتھ سربراہان کے اعزاز میں بکنگھم پیلس میں منعقد ضیافت میں بھی شرکت کریں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More