سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی گرفتار

 

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا۔
صدر تحریک انصاف کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس نے دوبارہ چودھری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ اور قریبی سڑک کا گھیراؤ کیا۔پولیس نے چودھری پرویز الٰہی کی گاڑیوں کو ظہور الٰہی روڈ کے گول چکر پر ناکے پر گھیرے میں لے کر انہیں گرفتار کر لیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More