آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کا آج سے آغاز

لارڈز (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کا آج سے آغازہوگا۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں لارڈز میں مد مقابل آئیں گی ۔
مہمان ٹیم آسٹریلیاکو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں 2وکٹوں سے شکست دی تھی ۔

دوسری جانب ورسیسٹر شائر کے تیز گیند باز جوش ٹونگو سپنر معین علی کی جگہ ٹیم میں شامل ہوسکتے ہیں ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More