روس کے یوکرین پر میزائل حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 8ہو گئی

کیف (پاک ترک نیوز) روس کے یوکرینی شہر کراماتورسک پر میزائل حملے میں ہلاک افراد کی تعداد آٹھ ہوگئی ۔
مشرقی یوکرین کے شہر کراماتورسک پر روسی میزائل حملے کے متاثرین میں تین بچے بھی شامل ہیں ۔میزائل حملے میں درجنوں شہری زخمی بھی ہوئے ہیں ۔
نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ مغربی فوجی اتحاد ویگنر گروپ کے بیلاروس منتقل ہونے سے لاحق کسی بھی خطرے کے خلاف اپنے دفاع کے لیے تیار ہے۔
لیتھوانیا یوکرین کیلئے دو NASAMS فضائی دفاعی نظام خرید رہا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More