روسی صدر پیوٹن کی ویگنر گروپ کے سربراہ سے بغاوت کے بعد پہلی ملاقات

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ویگنر گروپ کے سربراہ سے بغاوت کے بعد پہلی ملاقات کی۔
ترجمان کریملن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ روسی صدرپیوٹن نے ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن سے ملاقات کی۔یاد رہے کہ ویگنر گروپ کے سربراہ نے روس میں مسلح بغاوت کی قیادت کی تھی ۔
ماسکو کا کہنا ہے کہ اس نے روسٹوف اور کالوگا، جو روس کا حصہ ہیں، اور روس کے زیر قبضہ کریمیا پر یوکرین کے حملوں کو ناکام بنا یا تھا ۔
دوسری کیف کا کہنا ہے کہ یوکرین کے فوجیوں نے ملک کی جوابی کارروائی کے ایک حصے کے طور پر باخموت کے جنوبی کنارے پر پیش قدمی کی ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ وہ روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ اگلے ہفتے ختم ہونے والے اناج کے معاہدے میں توسیع پر بات کریں گے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More