انضمام الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر ہوگئے ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہارون الرشید کی جگہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو چیف سلیکٹر مقر کردیا ۔
انضمام الحق کو کرکٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی میں بھی شامل کیا گیا ہے۔وہ 2016سے 2019تک پہلے بھی بطور چیف سلیکٹر کام کر چکے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More