ورلڈ کپ ،پاکستان کی آدھی سے زیادہ ٹیم پویلین لوٹ گئی

احمد آباد (پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 12ویں میچ میں پاکستان کی 171رنز پر ساتویں وکٹ بھی گر گئی ۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر احمد آباد نریندر مودی سٹیڈیم میں جاری ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج میچ ماحمد آباد (پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 12ویں میچ میں پاکستان کی 171رنز پر ساتویں وکٹ بھی گر گئی ۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر احمد آباد نریندر مودی سٹیڈیم میں جاری ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستانی ٹیم کے 7کھلاڑی 171رنز پر پویلین لوٹ گئے ۔
بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستانی اوپنرز اچھا آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے اور پاکستان کی پہلی وکٹ 47رنز پر گر گئی جب عبداللہ شفیق 20رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔
پاکستان کی جانب سے بابر اعظم نے 50جبکہ محمد رضوان نے 49رنز بنائے۔
بھارت کی جانب سے بمرا ،سراج اور یادیو نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔یں پاکستانی ٹیم کے 7کھلاڑی 171رنز پر پویلین لوٹ گئے ۔
بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستانی اوپنرز اچھا آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے اور پاکستان کی پہلی وکٹ 47رنز پر گر گئی جب عبداللہ شفیق 20رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔
پاکستان کی جانب سے بابر اعظم نے 50جبکہ محمد رضوان نے 49رنز بنائے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More