امریکہ میں سیاہ فام جارج فلائیڈ کو قتل کرنیوالے پولیس افسر پر چاقو سے حملہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) امریکہ کے شہر نیو یارک میں سیاہ فام جارج فلائیڈ کو قتل کرنیوالے پولیس افسر ڈیرک چوون کو ایک اور قیدی نے چاقو سےوار کرکے شدید زخمی کردیا گیا تاہم اس کی خالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے ۔
تفصلات کےمطابق رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نیو یارک میں سیاہ فارم جارج فلائیڈ کو قتل کرنے والے پولیس افسر ڈیرک چوون پر چاقو پر ایک اورقیدی کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا ہے ۔
امریکہ میں میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ جارج فلائیڈ کے قتل کے مجرم مین یپولیس پولیس افسر ڈیرک چوون کو چاقو کے وار سے شدید زخمی کر دیا گیا ہے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس، نیویارک ٹائمز، اور اے بی سی نیوز نے نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ چوون کو ٹکسن، ایریزونا میں وفاقی اصلاحی ادارے میں ایک اور قیدی نے چاقو سے وار کیا۔
اے بی سی نیوز نے صورتحال سے واقف ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ چوون کی حالت "مستحکم” ہے اور ان کے زندہ رہنے کی امید ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More