چین میتھین سے چلنے والے راکٹ کے ذریعے 300مصنوعی سیاروں کو مدار میں چھوڑ والا پہلا ملک بن گیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین میتھین سے چلنے والے راکٹ کے ذریعے 300مصنوعی سیاروں کو مدار میں چھوڑنے والا پہلا ملک بن گیا ۔
چین کی ایک نجی کمپنی کا تیار کردہ میتھین سے چلنے والے راکٹ نے تین سیٹلائٹس کو مدار میں چھوڑ دیا ہے، جو اس کے مشن میں ایک اہم سنگ میل ہے ۔
بیجنگ میں قائم لینڈ اسپیس ٹیکنالوجی کا Zhuque-2 Y-3 کیریئر راکٹ ہفتے کی صبح 7:39 بجے (جمعہ کو 11:39 GMT) چین کے اندرونی منگولیا کے علاقے جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے اڑایا گیا، جو میتھین سے چلنے والا پہلا راکٹ بن گیا۔
مشن کی کامیابی کی صورت میں ایندھن کے طور پر میھتین کے استعمال میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے جو کم لاگت اور دوبارہ قابل استعمال راکٹوں کو صاف اور زیادہ موثر اندااز میں مدد دینے کےقابل سمجھا جاتا ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More