ترکیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ لڑاکا طیاروں کیلئے امریکا سے F-16 انجن مانگ لئے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے ملکی سطح پر تیار کردہ لڑاکا طیاروں کیلئے امریکہ سے F-16 انجن مانگ لئے ۔
ترکی نے امریکہ سے F-16 جیٹ طیاروں میں استعمال ہونے والے جی ای ایرو اسپیس انجنوں کو مشترکہ طور پر تیار کرنے کی اجازت طلب کی ہے، جس کا مقصد انہیں اپنے مقامی طور پر تیار کردہ لڑاکا طیاروں میں استعمال کرنا ہے۔
دوسری جانب ترک طیارہ کان 2024 کے اوائل میں اپنی پہلی پرواز کرنے کے لیے تیار ہے۔ترکیہ مقامی سطح پر F110 انجنوں کی مشترکہ پیداوار چاہتا ہے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More