حج ویزا جدہ، مدینہ اور مکہ تک محدود، کسی کام یا رہائش کی اجازت نہیں ،سعودی عرب

ریاض (پا ک ترک نیوز) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ حج ویزا جدہ، مدینہ اور مکہ تک محدود ہے اور کسی کام یا رہائش کی اجازت نہیں ہے۔
سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ حج ویزا واحد ویزا ہے جو عازمین کو 2024 میں حج کے مقدس مناسک ادا کرنے کی اجازت دیتا ہے۔وزارت حج و عمرہ نے اس بات پر زور دیا کہ یہ ویزا جدہ، مدینہ اور مکہ کے شہروں میں سفر کی سختی سے اجازت دیتا ہے۔اس ویزا پر کسی کام یا رہائش کی اجازت نہیں ہے ۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More