وفاقی وزیر کامرس گوہراعجاز سے آذربائیجان کے سفیر خضرفرہادوف کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر کامرس اینڈ انڈسٹری گوہراعجاز سے آذربائیجان کے سفیر خضرفرہادوف نے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر کامرس اینڈ انڈسٹری ڈاکٹر گوہر اعجاز سے آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر خضر فرہادوف نے ملاقات کی ۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More