ایشیا کپ ،بھارت کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ایشیا کپ سپر فور کے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
بھارتی سکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے شیردل ٹھاکر کی جگہ اکشر پٹیل کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔
سری لنکن کپتان شناکا کا کہنا ہے کہ ٹاس جیتنے کے بعد سری لنکا بھی بیٹنگ کرتا ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More