ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے دعوی کیا ہےکہ اس نے بحیرہ اسود میں نیوی بیس پر حملے کو ناکام بنا دیا ہے ۔
روس کی وزارت دفاع نے کہا کہ اس نے بحیرہ اسود میں نووروسیسیک بحری اڈے پر یوکرین کے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے یوکرین میں فرنٹ لائن پر موجود روسی فوجیوں سے ملاقات کی ہے۔
روس نے کہا کہ جزیرہ نما کریمیا پر یوکرین کے کم از کم 13 ڈرون مار گرائے گئے۔