ترکیہ کے کریگی نیشنل پارک میں یانتراس کے ہزاروں سال سے جلتے شعلے
انطالیہ (پاک ترک نیوز)
یانتراس کی جلتی ہوئی چٹانیں - جس کاقدیم نام ماؤنٹ چیمیرا ہے ۔ اولمپوس بیدگلاری نیشنل پارک کا حصہ ہیں، جو بحیرہ روم کی شاندار خوبصورتی کا ایک ایسا علاقہ ہے جہاں پرانے زمانے کے افسانے حقیقت سے تھوڑا قریب محسوس ہوتے ہیں۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ جگہ بہت حقیقی ہے۔ جنوب مغربی ترکیہ میں واقع انطالیہ شہر کے قریب خوبصورت ساحلی پٹی کے بالکل اوپر واقع زمین میں ایسے سوراخ ہیں جہاں شعلے بھڑکتے ہیں۔ وہ دائمی طور پر جلتے ہیں جس طرح انہوں نے پیلیفٹس کے زمانے میں کیا تھا۔یہاں لائسیا…