آذربائیجانی صدر الہام علیوف نے بجٹ 2023 کی منظوری دے دی

باکو (پاک ترک نیوز)
صدر الہام علیوف نے جمہوریہ آذربائیجان کے 2023 کے ریاستی بجٹ پر دستخط کر دیئے۔
2023 کا ریاستی بجٹ کا حجم 30.7 ملین منات (18.06 ملین ڈالر) ہے جبکہ اخراجات کے لیے 33.3 ملین منات (19.59 ملین ڈالر) مختص کیے گئے ہیں۔ بجٹ میں مرکزی آمدن کے لیے 30 ملین منات (11.7 ملین ڈالر) بھی شامل ہیں۔
مقامی محصولات 756,980 منات ($445,280)، مرکزی اخراجات 32.5 ملین منات ($19.1 ملین)، اور مقامی اخراجات 769,286 منات ($452,520) منظور کیے گئے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More