بنگلہ دیش کا انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں کلین سوئپ

 

میر پور (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش نے انگلینڈ کو ٹی ٹوٹنی سیریز میں کلین سوئپ کردیا ۔
بنگلہ دیش کے شہر میر پور میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں بنگال ٹائیگرز نے انگلینڈ کو 16رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرلیا ۔
بنگلہ دیش نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے 2وکٹوں کے نقصان پر 158رنز بنائے تھے ۔لٹن داس نے 73رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔
159رنز کے جواب میں انگلش ٹیم 6وکٹوں کے نقصان پر 142رنز بنا سکی ۔ملان نے 53رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔
اس سے قبل کھیلے گئے دو ٹی ٹونٹی میچز میں بنگلہ دیش نے بھی بنگلہ دیش نے انگلش ٹیم کو شکست سے دو چار کیا تھا ۔بنگال ٹائیگرز نے سیریز تین صفر سے جیت لی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More