بسمہ معروف نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔
بسمہ معرف نے 276میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
بسمہ معروف نے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے 6262رنز بنائے اور 80وکٹیں بھی حاصل کیں۔
بسمہ معروف کا کہنا تھا کہ اس کھیل کو خبر باد کہہ رہی ہوں جس سے پیار ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More